اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

18 May 2025
18 May 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم 98 میچز کے ساتھ دوسرےاور فخر زمان 94 میچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اب تک اسلام آباد یونائٹیڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے