اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارت والے چھینک مارنے بھی بلائیں تو پاکستانی فنکار دوڑے چلے جائیں گے: ثنا عسکری

16 May 2025
16 May 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ثنا عسکری نے کہا ہےکہ بھارت والے چھینک مارنے بھی بلائیں تو پاکستانی فنکار دوڑے چلے جائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ اگر آپ کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہے تو آپ وہاں جا کر کام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ ابھی بھی بھارتی بول رہے ہیں کہ پاکستانی اداکار فواد خان کو فلم میں بین کرو۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے عزت سے کام کریں، اگر وہ آپ کو عزت سے بلارہے ہیں تو، دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ طور پر ہونا چاہیے کہ بھارتی اداکار پاکستان آکر بھی کام کریں اور ہمارے والے بھی وہاں جا کر کام کرسکیں۔

ثنا عسکری نے مزید کہا کہ اگر وہ ایک چھینک بھی مارنے کیلئے بلائیں گے تو پاکستانی وہاں دوڑتے ہوئے چلے جائیں گے کہ ہمیں بھارت نے بلایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے