اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتیوں نے 7 سالہ بچے کی شہادت پر خوشی منائی: حسن رحیم

08 May 2025
08 May 2025

(ویب ڈیسک) پاپ سنگر حسن رحیم نے بھارتی حملے کے نتیجے میں بچوں کی شہادت پر بھارت میں منائی گئی خوشی پر بھارتیوں کو کھری کھری سنا دی۔

ایک ویڈیو میں حسن رحیم کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ پاکستان پہلگام واقعے میں قصوروار ہے یا نہیں کیونکہ جب بھارت کے پاکستان پر لگائے گئے الزام کا ثبوت مانگا گیا تو وہ نہیں ملا۔حسن رحیم کا کہنا تھا کہ مسئلہ یہ ہے کہ بھارت کے حملے میں ایک بچہ شہید ہوا جس پر میں نے بھارتی قوم کا ردعمل دیکھاکہ آپ کی آدھی سے زیادہ عوام خوشی منا رہی ہے۔

پاپ سنگر نے بھارتیوں کو پہلگام حملے پر پاکستانیوں کا ردعمل یاد دلاتے ہوئے مزید کہا کہ جب پہلگام حملہ ہوا تو ہر پاکستانی نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گرد واقعہ قرار دیا تھا اور بتایا تھا کہ پاکستان کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے