اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار

06 May 2025
06 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور امریکا نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، وزیر خزانہ  نے امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں مسلسل دلچسپی اور سرمایہ کاری کو سراہا، پاک امریکا اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے وسیع امکانات پر روشنی ڈالی۔

فریقین میں توانائی، معدنیات، زراعت اور ڈیجیٹل خدمات جیسے اہم شعبوں بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ وفاقی بجٹ کی تیاری کے دوران تمام کاروباری اداروں اور صنعتوں کی تجاویز بشمول یو ایس پی بی سی کی آراء پر غور کیا جا رہا ہے ،عالمی شراکت داروں کی جانب سے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور استحکام کے لئے جاری اقدامات کو سراہا گیا ہے، مستقل اصلاحاتی عمل کو جاری رکھنے کی سفارش کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے