اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور میں راوی جیپ ریلی کراس کی تیاریوں کا جائزہ

06 May 2025
06 May 2025

(ویب ڈیسک) لاہور راوی جیپ ریلی کراس کی تیاریاں جاری ہیں، کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت کوآرڈی نیشن اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایم ڈی ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر ناصر محمود، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر فیصل کامران، ایڈیشنل کمشنرکو آرڈی نیشن لاہور عبدالسلام عارف ،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا، سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید ،سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین ،ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ شریک ہوئے۔

کمشنرلاہور نے راوی جیپ ریلی کراس کیلئے میونسپل،آرگنائزنگ ایونٹس ودیگرانتظامی پلاننگ کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹی ڈی سی پی پنجاب کےزیراہتمام راوی جیپ ریلی کراس میگا ایونٹ منعقد ہورہا ہے ،روڈا کےتعاون سے لاہورراوی جیپ ریلی10تا11 مئی کو دریائےراوی ایریا میں ہورہی ہے۔

کمشنرلاہورکا کہنا تھا کہ لاہور راوی جیپ ریلی کراس کا روٹ تقریبا ً30 کلومیٹر ہے،جیپ ریلی کےدوران 1122ریسکیو ایمرجنسی کیمپس قائم ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے