اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

05 May 2025
05 May 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کو 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردیا۔سٹیٹ بینک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی شرح سود میں کمی کا سبب بنی۔مہنگائی کی شرح اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 0.3فیصد رہی،غذائی اشیا اور توانائی کی قیمتوں میں گراوٹ سے مہنگائی کم رہی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم پی سی نے محتاط زری پالیسی موقف برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا،توقع ہے زرمبادلہ ذخائر جون 2025تک بڑھ کر 14ارب ڈالر ہو جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے