اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی نئی لہر، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1230 روپے تک پہنچ گیا

03 May 2025
03 May 2025

(ویب ڈیسک) مہنگائی کی نئی لہر میں آٹے کی قیمتوں کو بھی نہ بخشا گیا، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1230 روپے تک جا پہنچا۔

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق صرف دو ہفتوں کے دوران آٹے کی قیمت میں 130 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دو ہفتے قبل یہی تھیلا 1100 روپے میں دستیاب تھا۔

دوسری جانب فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ گندم کی قیمت میں اضافہ ہے، ان کے مطابق گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں خریدی جا رہی ہے جبکہ ماضی میں اس کی قیمت نسبتاً کم تھی۔

فلور ملز مالکان کا مؤقف ہے کہ اگر گندم کی قیمت مستحکم ہو جائے تو آٹے کی قیمت میں بھی کمی آ سکتی ہے بصورت دیگر مزید اضافے کا خدشہ موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے