اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 138 ریکارڈ

03 May 2025
03 May 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا میں آلودگی برقرار ہے، شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 138 ریکارڈ کی گئی۔

خوشگوار موسمی تبدیلی کے باوجود شہر کی فضا میں آلودگی کی شرح بدستور تشویشناک ہے، لاہور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی مجموعی شرح 138 ریکارڈ کی گئی ہے۔

غازی روڈ انٹرچینج میں 124، طفیل روڈ میں 115، عسکری ٹین میں 93، شاہراہِ قائد اعظم میں 65 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین نے شہریوں کو ماسک پہننے، کھڑکیاں بند رکھنے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے اور فضا کو آلودگی سے محفوظ رکھنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ گرمی اور آلودگی دونوں کے اثرات سے محفوظ رہا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے