اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر ریلوے کا لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ

02 May 2025
02 May 2025

(لاہورنیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا، وزیر اعظم، وزیر ریلوے، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کیلئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان ریلویز کے ترجمان نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو افسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی، مسافروں کی سہولت کیلئے کرایہ انتہائی مناسب رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے