اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اپریل 2025ء میں تجارتی خسارہ 3 سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا

02 May 2025
02 May 2025

(لاہورنیوز) اپریل 2025ء میں تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر 55 فیصد اضافہ ہوگیا۔

اپریل 2025 میں تجارتی خسارہ 3 سال کی بلند سطح 3 ارب 38 کروڑ88 لاکھ ڈالر پر جا پہنچاہے، اپریل 2025ء میں تجارتی خسارہ ماہانہ 55 فیصد جبکہ سالانہ 36 فیصد کا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ماہ اپریل 2025 میں درآمدی بل ماہانہ 15 فیصد اضافے سے 5 ارب 50 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا،اپریل 2025 میں برآمدات ماہانہ 19 فیصد بڑی کمی سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔

رواں مالی سال 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 21 ارب 35 کروڑ ڈالر رہا،گزشتہ مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب 62 کروڑ ڈالر رہا تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 10 ماہ میں درآمدی بل 7 فیصد اضافے سے 48 ارب 21 کروڑ ڈالر رہا، رواں مالی سال 10 ماہ میں برآمدات 6 فیصد اضافے سے 26 ارب 86 کروڑ ڈالر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے