اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارت نے پاکستان سے لڑائی کر کے ہمیشہ اپنا نقصان کیا: خواجہ سعد رفیق

02 May 2025
02 May 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے لڑائی کر کے ہمیشہ اپنا نقصان کیا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں موجود ہے۔

انہوں  نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل تک خطے میں امن کا قیام ناممکن ہے، پہلگام واقعہ کا بینفشری کون ہے؟ بغیر ثبوت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانا بھارت کا وتیرہ ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان سے لڑائی کر کے ہمیشہ اپنا نقصان کیا، ہم خطےمیں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے