اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: کراچی سے بھی شکست، ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا

01 May 2025
01 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کردیا۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کیخلاف پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے جیمز ونس نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ عرفان خان نے 40، خوشدل شاہ نے 33، کپتان ڈیوڈ وارنر نے 30 اور ٹم سائفرٹ نے 22 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے عبید شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیمفر اور ڈیوڈ ولی نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے