اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے وینیو کا اعلان

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل کے وینیو کا اعلان کر دیا۔

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں 24 دنوں میں 33 میچز کھیلیں گی۔ٹورنامنٹ 12 جون سے شروع ہو گا، 12 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا،میچز کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،ایونٹ کے لیے 8 ٹیموں کی پہلے ہی جگہ پکی ہے جبکہ 4 ٹیمیں کوالیفائر راؤنڈ سے آئیں گی۔

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 6 مزید وینیوز کا بھی اعلان کر دیا ہے، وینیوز میں اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ، ہیڈنگلے، ایجبسٹن، ہیمپشائر، اوول اور بریسٹول شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے