اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یوم مزدور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) یوم مزدور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔

رکن اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے قرارداد جمع کروائی گئی۔

متن کے مطابق یہ ایوان عالمی یومِ مزدور پر اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہر قسم کی جبری مشقت کا مکمل خاتمہ کیا جائے، بچوں سے مشقت لینے کے خلاف مؤثر قانون سازی کی جائے، یہ ایوان اس امر کا اظہار کرتا ہے کہ جبری مشقت اور چائلڈ لیبر نہ صرف آئین پاکستان بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

 قرارداد میں مزید کہا گیا کہ یہ ایوان پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ صوبے بھر میں جبری مشقت کے خاتمے کیلئے فوری، مؤثر اور پائیدار اقدامات اٹھائے جائیں، موجودہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے