اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) ایس ایچ او نواب ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت چمن عباس، نسرین انجم اور غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق دورانِ چیکنگ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں جن میں 2 کلو آئس، 2 کلو چرس اور 1 کلو 260 گرام افیون شامل ہے۔

گرفتار خاتون نسرین انجم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے اطراف نوجوان لڑکیوں کو منشیات فروخت کرتی تھی۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے