اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینیڈا انتخابات: مریم نواز کی مارک کارنی کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لبرل پارٹی کینیڈا کے مارک کارنی کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کینیڈا کے حالیہ انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے مارک کارنی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے