اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹر سے سیلز ٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹرسے سیلزٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کر دیا۔

سیلز ٹیکس وصولی کے لئے سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی، سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت ادارہ شماریات کی اوسط قیمت کے مطابق ہوگی، ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک اوسط قیمت کے مطابق نئی قیمت مقرر ہوگی۔

سیمنٹ سیکٹرکے لئے کم ازکم ریٹیل قیمت کا اطلاق یکم مئی2025ء سے ہوگا، یکم مئی سے پہلے جاری سیمنٹ کے 50 کلو تھیلے کی اوسط قیمت 1410 روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے