اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر کے انکم ٹیکس سسٹم کا نیا کارنامہ سامنے آگیا

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ایف بی آر میں رجسٹرڈ افراد کی ڈی رجسٹریشن کیلئے کوئی جامع پالیسی نہ ہونے کا انکشاف، ایف بی آر کے انکم ٹیکس سسٹم میں 1 لاکھ تک انتقال کر جانے والے افراد تاحال رجسٹرڈ ہیں۔

انتقال کرنیوالوں کی بروقت ڈی رجسٹریشن نہ ہونے سے جرمانوں کا مسئلہ سنگین ہونے لگا ہے، افسران کی جانب سے ریٹرن جمع نہ ہونے پربھاری جرمانے بھی عائد کیے جانے لگے۔

وارثان کے علم میں نہ ہونے کے باعث عائد جرمانوں کا تناسب بھی دگنا ہو گیا، انتقال کر نیوالوں پر جرمانہ عائد کرنے سے پہلے وارثان کے علم میں لانا ضروری ہے۔

اعلی ٰحکام کی عدم توجہی سے مسئلہ مزید سنگین اور سسٹم پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، متعقلہ زونل کمشنر کے پاس ڈیتھ سرٹیفکیٹ دیکھ کر ڈی رجسٹرڈ کرنے کا اختیار ہے۔

درخواست گزاروں کی درخواست پر وفاقی ٹیکس محتسب متعدد کیسز حل کر چکا ہے تاہم متاثرین کا کہنا ہے کہ وفات پانے والوں کے بچوں کے علم میں لائے بغیر عائد کیا گیا جرمانہ ادا کرنا ممکن نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے