اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں سائن بورڈز، تجاوزات کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بڑے سائن بورڈز اور تجاوزات کیخلاف درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری حیدر علی مرزا کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اندرونِ شہر تجاوزات کی بھرمار ہے، شہر کی تنگ گلیوں سے گزرنا مشکل ہوگیا ہے، شہر میں بڑے بڑے بے ہنگم سائن بورڈز جگہ جگہ لگائے گئے ہیں، آندھی میں سائن بورڈز گرنے سے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ بھی بڑے بل بورڈز کے خلاف حکم جاری کر چکی ہے لہٰذا ہائیکورٹ سے استدعا ہے کہ عدالت بڑے بڑے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم دے، عدالت اندرونِ شہر تجاوزات کے خاتمے کی ہدایات جاری کرے۔

بعدازاں عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 27 مئی تک سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے