29 Apr 2025
(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی،ٹک ٹاکر آیت مریم کو قتل کر نےوالے ملزم کو24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔
ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ مقتولہ کوشوہر سعد نے معمولی لڑائی جھگڑے پر قتل کیا،ملزم نے گلا دبا کر بیوی آیت مریم کو قتل کیا۔
پولیس نے اطلاع پر فوری کاروائی کرکے ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
ایس پی صدرنے مزید کہا کہ مقدمہ درج کرکےمزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
