اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

طورسم خان سکواش چیمپئن شپ: محمد عماد مینز ، نمرہ بتول ویمنز ٹائٹل جیت گئیں

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(ویب ڈیسک) چوتھی طورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے محمد عماد نے جیت لی۔

پاکستان نیوی کے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس پر مینز ایونٹ کے فائنل میں محمد عماد نے سیڈ 3 واپڈا کے عبداللہ نواز کو1-3 سے شکست دی۔

نمرہ بتول نے سمیرا شاہد کو 0-3 سے ہرا کر ویمن ایونٹ اپنے نام کیا، انڈر 14 بوائز کے فائنل میں فضل رحمٰن نے طہور طاہر کو 0-3 سے مات دی۔

آخر میں مہمان خصوصی سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے انعامات تقسیم کیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے