اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جرأت ہوئی تواینٹ سےاینٹ بجادیں گے: عبدالغفور حیدری

27 Apr 2025
27 Apr 2025

(لاہور نیوز) سیکرٹری جنرل جے یو آئی ف مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کسی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جرأت کی تواینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔

صوبائی دارالحکومت کے تاریخی مینار پاکستان پر ’قومی کانفرنس اسرائیل مردہ باد‘ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ میں  فلسطینیوں کو گاجر، مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے دس صحافیوں  نے خفیہ طور پر اسرائیل کا دورہ کیا، ملک کی موجودہ شو پیس قیادت اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے بہانے تلاش کر رہی ہے، پوری قوم فلسطینیوں کےساتھ کھڑی ہے۔

سیکرٹری جنرل جے یوآئی ف کا مزید کہنا تھا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں اگر تم  نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جرأت کی تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، آج کا اجتماع پوری دنیا کے لیے پیغام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے