اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوہاری گیٹ: پولیو ورکر کے سا تھ جھگڑا کرنیوالا ملزم گرفتار

27 Apr 2025
27 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لوہاری گیٹ میں پولیو ورکر کے ساتھ دوران ڈیوٹی بدتمیزی اور دھمکیاں دینےکا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نے پولیوورکر کے ساتھ جھگڑا کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

  ترجمان پولیس نے بتایا کہ پولیو ورکرز کی جانب سے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے گھر پر دستک دی گئی،ملزم بابو نے باہرآتے ہی سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالیاں دینا شروع کر دیں۔

ملزم کیخلاف ایریا سپروائزر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے