اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا: وزیر خزانہ

27 Apr 2025
27 Apr 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین سے ایک اعشاریہ 4 ارب ڈالر یعنی 10 ارب یوآن کی درخواست کی ہے، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ مئی کے شروع میں 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی دستخط کیلئے پر امید ہیں، پہلے جائزے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر قسط ملے گی، بھارت کے ساتھ تناؤ کے اقتصادی اثرات سازگار نہیں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے