27 Apr 2025
(لاہور نیوز) تھانہ گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 22 سالہ نوجوان نے خود کو انجکشن لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
تفصیلات کےمطابق جان بحق نوجوان کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی ہے، دانش کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکیں، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
