اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط

26 Apr 2025
26 Apr 2025

(لاہورنیوز) پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بڑی پیش رفت، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہا، عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان میں کرپٹو کونسل کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بہت کم وقت میں کرپٹو سے متعلق پیشرفت کی ہے، پاکستان میں کرپٹو سے متعلق بہت مواقع ہیں اور پاکستان کے نوجوانوں میں بہت صلاحیت موجود ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع ہیں، اس موقع پر چیئرمین ورلڈ لبرٹی فنانشل نے کہا کہ پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے