اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 :لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست

26 Apr 2025
26 Apr 2025

(لاہورنیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے 186 رنز کا ہدف مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

قلندرز کی جانب سے ڈیرل مچل 64 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سکندر رضا 39 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔ عبداللہ شفیق 34، فخر زمان 28، محمد نعیم 6 اور سیم بِلنگز 0 کے سکور پر آؤٹ ہوئے۔

سلطانز کی جانب سے عبید شاہ نے 2 جبکہ محمد حسنین، جوش لٹل اور عاکف جاوید نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل لاہور قلندرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز سکور کیے۔

کپتان محمد رضوان اور کامران غلام نے بالترتیب 76 اور 52 رنز ناٹ آؤٹ باری کھیلی، یاسر خان 24، عثمان خان 18 اور شائے ہوپ 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

قلندرز کی جانب سے ٹام کرن، حارث رؤف اور ڈیرل مچل نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے