اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ کا اقتصادی پیشرفت اور کیپیٹل مارکیٹس میں واپسی کی خواہش کا اظہار

26 Apr 2025
26 Apr 2025

(لاہورنیوز) وزیرخزانہ نے اقتصادی پیشرفت اور کیپٹل مارکیٹس میں واپسی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں جے پی مورگن کی سینئرمینجمنٹ سے ملاقات کی محمد اورنگزیب نے وفد کو ریکوڈک منصوبے میں پیشرفت سےآگاہ کیا، وزیرخزانہ نے معیشت کے عروج وزوال سے بچنے کیلئے پائیدارمعاشی ترقی کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا پاکستان کے اقتصادی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں، پانڈابانڈ کے ذریعے بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹس میں واپسی چاہتے ہیں، وزیر خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے وسیع مواقع کو اجاگر کیا۔

وزیرخزانہ نے انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی، مضبوط معاشی اشاریوں اور فچ کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری سے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے