اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے ہیں: وزیر خزانہ

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو پائیداراقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے ہیں، مہنگائی میں کمی، ترسیلات زرمیں اضافے جیسے اقتصادی اشاریے مثبت ہیں، محصولات کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے اصلاحات جاری ہیں۔

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں کیں،وزیرخزانہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتوکانڈا سے ملاقات ہوئی،پانڈا بانڈ کے اجرا کیلئے جزوی کریڈٹ گارنٹی کی درخواست دی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی بجٹ معاونت، کنٹری پارٹنر شپ کو سراہا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے موڈیز کی ٹیم کے ساتھ بھی بیٹھک کی،حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری سے آگاہ کیا، ٹیرف سے متعلق امور پر امریکی انتظامیہ سے تعمیری بات چیت کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے