اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شالامار باغ سمیت 4 تاریخی مقامات کا انتظامی کنٹرول آثار قدیمہ پنجاب کے حوالے

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شالامار باغ سمیت چار تاریخی مقامات کا انتظامی کنٹرول آثار قدیمہ پنجاب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شالامار باغ، مقبرہ جہانگیر، مقبرہ انار کلی اور قطب الدین ایبک کا کنٹرول آثار قدیمہ کو دے دیا ہے، اس سے قبل ان مقامات کا انتظامی کنٹرول والڈ سٹی کے پاس تھا، عدالت نے فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ کل طلب کرلی۔

عرفان علی نے توہین عدالت درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود والڈ سٹی اتھارٹی انتظامیہ شالامار باغ میں پرائیویٹ ایونٹس کروا رہی ہے، درخواست گزار کی جانب سے حافظ اللہ یار سپرا ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles