اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں پی ایس ایل میچز ختم، شائقین سٹیڈیم سے روٹھے رہے

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(لاہور نیوز) پی ایس ایل 10 میں کراچی کے شائقین کی ناراضی کا یہ حال رہا کہ رواں ایونٹ کے پانچ میچوں کے دوران سٹیڈیم میں اس کی مقررہ گنجائش 32 ہزار تماشائی بھی سٹیڈیم نہیں پہنچ سکے، کسی بھی دن تماشائیوں کی تعداد دس ہزار کے ہندسے کو بھی نہیں چھو سکی۔

پیر کو تماشائیوں کی تعداد میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، خالی سٹیڈیم کی اہم وجوہات میں سخت سکیورٹی، کھانے پینے کی اشیاء  کی مہنگے داموں  فروخت، میچوں کا یکطرفہ ہونا شامل ہیں، انعامات کی بھر مار بھی تماشائیوں کو راغب نہ کرسکی۔

ایک تماشائی کے مطابق پانچ گھنٹے کے میچ میں پیاسا رہنا کیسے ممکن ہے، ایک خاتون نے کہا کہ تماشائیوں کو انعامات کی نہیں سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے، سکینر مشین استعمال کی جائے تو زیادہ آسانی ہو گی، بینکوں کو بھی ٹکٹ دیئے جائیں تاکہ شائقین آسانی سے ٹکٹ خرید سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles