اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ کومل میر نے وزن بڑھنے پر تنقید کرنے والے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کومل میرنے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ کومل میر ایک  پوڈکاسٹ میں مہمان کے طور پر شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے موضوع پر کھل کر بات کی۔ اداکارہ نے کہا کہ ’میرا صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے مگر وزن جلدی بڑھ گیا اس لئے لوگ حیران ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزن بڑھنے کےتنازع کے بعد ان میں خود اعتمادی پیدا ہوئی ہے۔

کومل میر کا کہنا تھا مجھے سمجھ نہیں آتی لوگ مجھے موٹا کیوں کہہ رہے ہیں؟ جب میں دبلی تھی، تب بھی لوگ تنقید کرتے تھے۔ یں صرف 6 کلو وزنی ہوئی ہوں اور وہ بھی ایک ڈرامہ کردار کے لیے، یہ ایک اچھا پراجیکٹ تھا، جس کے لیے میں نے باقاعدہ وزن بڑھایا کیونکہ میں ہمیشہ سے انڈر ویٹ رہی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ میرے وزن پر تنقید کر رہے ہیں، ان سے کہوں گی کہ حسد نہ کریں۔ مجھے سانس لینے دیں، میں جِم جاؤں گی اور اپنا جسم ٹون کر لوں گی۔ ڈائیٹ پلان بھی جلد شیئر کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے