اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، 4 پاکستانی کھلاڑی شامل

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔

پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان مقرر کی گئی ہیں، ٹیم میں چار ممالک کی کھلاڑی شامل ہیں۔پاکستان کی منیبہ علی، نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال ٹیم میں شامل ہیں،اس کے علاوہ بنگلا دیش کی شرمین اختر اور نگار سلطانہ، ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، عالیہ علین اور شنیل ہنری ٹیم میں شامل ہیں۔

سکاٹ لینڈ کیتھرین برائس اور کیتھرین فریزر بھی ٹیم کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ بنگلا دیش کی رابعہ خان ریزرو پلئیر ہوں گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر لاہور میں منعقد ہوا، جس کے کوالیفائر میں پاکستان ویمن ٹیم ناقابل شکست رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے