اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ تلاش کرنا شروع کردیا

20 Apr 2025
20 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مینز کرکٹ ٹیم کےلیے ہیڈ کوچ کی ضرورت ہے ،اشتہار بھی دے دیا گیا۔

خیال رہے کہ عاقب جاوید کو ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا، تاہم دورہ نیوزی لینڈ کےلیے انہیں مزید ذمہ داریاں دی گئی تھیں۔

ذرائع نے بتایا کہ عاقب جاوید اب ہیڈ کوچ کے لیے دلچسپی نہیں رکھتے، وہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں، پی سی بی ویب سائٹ پر ہیڈ کوچ کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی سی بی نے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے بھی اشتہار جاری کر دیا، ندیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ خالی تھا۔

ادھر ہیڈ کوچ کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی ایک بار پھر غیر ملکی ہیڈ کوچ کی طرف جا سکتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles