اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک کو آگے لے جانے کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام مضبوط کریں: گورنر پنجاب

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف الیکشن کیلئے سب مل بیٹھ کر اقدامات کریں، ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، ہارنے والا احتجاج کرنا شروع کر دیتا ہے جس سے حکومتی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

سردار سلیم حیدر نے کہا کہ نظام چلانے کیلئے ایسے اقدامات کی ضرورت ہے، کوئی نظام پر انگلی نہ اٹھائے، حقیقی جمہوریت صرف وکلاء میں ہے، قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء نے تاریخی جدوجہد کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے