اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

17 Apr 2025
17 Apr 2025

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے سبزہ زار سکیم کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے علامہ اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار میں آپریشن  کیا گیا، ایل ڈی اے ٹیموں ے' راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن اور پی بلاک سبزہ زارمیں آپریشن کیا ،رہائشیوں نے گھروں کے باہر شیڈز، تھڑے اور پختہ تجاوزات بنا رکھی ہیں،ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے گھروں کے باہر بنی تجاوزات مسمار کر دیں،راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن ،پی بلاک سبزہ زار کے گھروں کے باہر جنگلے، شیڈز مسمار کردیے گئے۔

ایڈیشنل ڈی جی یو پی مدثر احمد شاہ سبزہ زار آپریشن جبکہ ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز مجتبیٰ عرفات نے علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کی نگرانی کی۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق  نے کہا ہے کہ شہری ازخود تجاوزات، شیڈز اور تھڑوں کا خاتمہ کریں،ایل ڈی اے ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھیں،ایل ڈی اے مرحلہ وار تمام سکیموں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرے گا۔

آپریشن میں ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز، ایڈیشنل ڈی جی یو پی،ڈائریکٹر ہاؤسنگ تھری،ڈائریکٹر ہاؤسنگ فور، ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ، انفورسمنٹ سکواڈ، بھاری مشینری اور پولیس شریک ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles