اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کروڑوں روپے کا مبینہ فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز)اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے شوہر کیخلاف مبینہ فراڈ کے کیس میں ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا۔

نادیہ حسین سے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے دفتر میں ایک گھنٹہ پوچھ گچھ کی گئی، ایف آئی اے نے شوہر کے اکاؤنٹس سے نادیہ کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی پر سوالات کئے۔

ایف آئی اے نے نادیہ حسین سے سوال کیا کہ 2 کروڑ 64 لاکھ روپے کی رقم کہاں استعمال کی گئی؟ ایف آئی اے نے نادیہ حسین اور اس کے شوہر کیخلاف تفتیش کیلئے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کو خط لکھ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے