اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چار منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں اورنج لائن ٹرین کے سمن آباد سٹیشن سے ملحقہ لیڈیز بیگز کے وئیر ہاؤس کی چار منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی۔

آتشزدگی کی شدت میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے فائر فائیٹرز کی جانب سے ایریا کو کورڈن آف کر کے آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو کی تین گاڑیاں اور 10 سے زائد اہلکار آگ پر قابو پانے کے لیے کوشاں ہیں، اہل علاقہ اپنی مدد آپ کے تحت بھی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے شیشے ٹوٹ کر گر گئے جبکہ ملحقہ عمارتوں کو بھی آگ کے لپیٹ میں لئے جانے کا اندیشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles