اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 جواری گرفتار

13 Apr 2025
13 Apr 2025

(ویب ڈیسک) باٹا پور پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پولیس ٹیم نے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 4 قمار بازوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں رضوان، راحت، اعجاز اور آصف ریاض شامل ہیں، جو موقع پر تاش کے پتوں پر جوا کھیل رہے تھے، پولیس نے موقع سے آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم بھی برآمد کرلی۔

ایس ایچ او انصر نواز کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے