اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹرز میں جدید ترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس جدید ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن، ٹریفک پولیس کا شہریوں کی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام سامنے آ گیا۔

ڈرائیونگ ٹریننگ سینٹرز میں جدید ترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب کر دیا گیا، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ و دیگر میں سیمولیٹرز نصب کیا گیا، سیمولیٹرز کی تنصیب سے ٹریننگ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوشش ہے۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے ، خواتین محفوظ ماحول میں باآسانی ڈرائیونگ تربیت حاصل کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے