اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چڑیا گھر میں ایک ہفتے کے دوران مزید تین قیمتی جانور ہلاک

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(لاہور نیوز) چڑیا گھر میں نایاب جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔

چڑیا گھر میں ایک ہفتے کے دوران مزید تین قیمتی جانور ہلاک ہو گئے، مادہ سپرنگ بکس ہرن، نر سندھ آئی بکس اور مادہ نیالا ہرن دم توڑ گئے۔

گزشتہ چند ماہ میں ایک درجن کے قریب جانور اور پرندے مر چکے ہیں، انتظامیہ  نے اموات کی وجہ موسمیاتی تبدیلی کو قرار دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے