اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول اپنے نانا کی برسی پر بھی پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے: بیرسٹر سیف

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(لاہورنیوز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول اپنے نانا کی برسی پر بھی عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی 2018 میں اقتدارمیں آئے، دہشت گردی کا ناسور پچھلی کئی دہائیوں سے جاری ہے، عمران خان کےدور حکومت میں دہشت گردی ختم ہو چکی تھی۔انہوں نے کہا کہ بلاول وفاق میں جعلی حکومت کا برابر حصہ دار ہے اور دہشتگردی کے حوالے سے بلاول کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ بطور وزیر خارجہ افغانستان کا دورہ گوارا نہیں کیا۔

صوبائی مشیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئےافغانستان سے بات چیت ضروری ہے جو وفاقی حکومت نہیں کر رہی، وفاقی حکومت نہ ہمیں بات کرنے دیتی ہے نہ خود کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles