اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.60 قیمت فروخت : 281.10
  • یورو قیمت خرید: 323.16 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.51 قیمت فروخت : 376.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.16 قیمت فروخت : 180.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.40 قیمت فروخت : 203.77
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.99 قیمت فروخت : 2.00
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.76 قیمت فروخت : 74.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.95 قیمت فروخت : 77.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.32 قیمت فروخت : 916.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349800 دس گرام : 299900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320648 دس گرام : 274906
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3422 دس گرام : 2937
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تھیٹرز کلچرمیں فحاشی کا خاتمہ کرنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(لاہورنیوز) پنجاب کے تھیٹرز کلچر میں فحاشی کا خاتمہ کرنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔

پنجاب حکومت نے تھیٹرز کی مانیٹرنگ اور دیگر اختیارات ضلعی انتظامیہ سے لے کر محکمہ انفارمیشن پنجاب کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھیٹرز میں فحاشی کے خاتمے کے لئے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہ کئے گئے، پنجاب میں تھیٹرز اور ڈراموں کے نام پر فحاشی پھیلائی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد تھیٹر کے انتظامات ضلعی انتظامیہ سے لیکر محکمہ انفارمیشن کو دے دیئے جائیں گے، اس پر کام جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles