اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حبا بخاری کا بچپن میں 40 ہزار روپے عیدی ملنے کا انکشاف

05 Apr 2025
05 Apr 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ایک ٹی وی شو میں اداکارہ اور ان کے شوہرو آریز احمد نے شرکت کی۔ عیدی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں حبا بخاری نے بتایا کہ مجھے آریز احمد نے شادی کے بعد پہلی عیدی 5 ہزار روپے دی تھی۔

حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور والد کا خاندان بہت بڑا ہے، مجھے بچپن میں عیدی کے طور پر تقریبا 40 ہزار روپے تک ملتے تھے۔

اداکارہ کو بچپن میں ملنے والی عیدی کی رقم کا سن کر ان کے شوہر آریز احمد اورٹی وی شو کی میزبان ہکا بکا رہ گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے