اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف پر نظرثانی ہوگی: بلال اظہر

04 Apr 2025
04 Apr 2025

(لاہورنیوز) وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف میں نظرثانی ہوگی۔

وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹیرف سے منفی اثر پڑے گا،پاکستان نے اپنا مفاد دیکھنا ہے اور اپنی ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے۔بلال اظہر کیانی نے مزید کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کا سب کو فائدہ ہوگا، مہنگائی کی شرح بھی مسلسل کم ہو رہی ہے،نجکاری کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles