اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کو اپنے اندرانتشاری آوازوں کوسمجھانا ہو گا: حافظ حمداللہ

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہورنیوز) رہنماجےیوآئی ف حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے اندرانتشاری آوازوں کوسمجھانا ہو گا۔

پروگرام ’’ ٹونائٹ ودثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورہمارے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں، ضروری ہے کہ ملک میں نئے الیکشن ہوں اور آئین کی بالادستی ہو، ماضی میں جو چیزیں ممکن نہیں تھیں عید کےبعد ہو سکتا ہے ممکن ہو جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہرسیاسی جماعت کیلئے جے یوآئی کے دروازےکھلے ہیں، ماضی کےبرعکس پی ٹی آئی سے ہماری تلخیاں کم ہوئی ہیں، علی امین گنڈاپور کی بیماری اور پریشانی کی وجہ جاننی ہوگی۔

رہنماجےیوآئی ف کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اپنی جماعت میں موجودانتشاری آوازوں کوسمجھانا ہو گا، چلے ہوئے کارتوسوں کا نقصان ہماری جماعت کو نہیں پی ٹی آئی کو خود ہو گا، اگر قربانی دینی پڑی تو پی ٹی آئی کو بھی دینی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles