اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کیلئے 25 منزلہ جدید ہیڈکوارٹرز عمارت کی منظوری

29 Mar 2025
29 Mar 2025

(لاہورنیوز) وفاقی دار الحکومت میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی 25 منزلہ جدید ہیڈکوارٹرز عمارت کی منظوری دیدی گئی۔

سی ڈی اے نے پی اے اے کی ہیڈکوارٹرز عمارت کے لیے نیسپاک کے ڈیزائن کی منظوری دی، پی اے اے ہیڈکوارٹرز 12 لاکھ 40 ہزار 990 مربع فٹ پر مشتمل ہوگا، جس میں 6 بیسمنٹ پارکنگ شامل ہوں گی۔پی اے اے کے مطابق گراؤنڈ سے چھت تک بلند مرکزی ایٹریم عمارت کے حسن میں اضافہ کرے گا، خم دار ڈیزائن، ڈبل گلیزڈ کرٹن وال اور سبز صحن پائیداری کو یقینی بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles