اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

منگل کو ملاقات کا دن، 6 وکلا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملیں گے

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے منگل کو ملاقات کا دن، 6 وکلا کی ملاقات کرنے آئیں گے۔

وکلا میں حامد خان، سلمان اکرم راجہ، عزیر بھنڈاری، ظہیر عباس، نیازی اللہ نیازی اور نعیم پنجھوتھہ شامل ہیں۔

منگل کو بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملے گی، جمعرات کو رفقا کی ملاقات کے لئے بھی نام فائنل کر دیئے گئے۔

نعیم پنجھوتھہ کے مطابق رفقا میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ راجہ ناصر، جنید اکبر شامل ہیں۔

دونوں ملاقاتوں کیلئے درخواستیں  لے کر نعیم پنجھوتھہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور حکام کو کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کو درخواستیں جمع کرانی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles