اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(لاہور نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے اجلاس کل طلب کر لیا ہے، اجلاس میں خواتین کو وراثت، بجلی چوری، زکوٰۃ فنڈ کو سرمایہ کاری کی غرض سے اسلامی بینکوں میں رکھنے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

اجلاس میں بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کی جانب سے شادی کا معاہدہ ختم کرا سکنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر غور ہو گا۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں انسانی دودھ کے بینک کے قیام کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے