اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آ گئی

24 Mar 2025
24 Mar 2025

(لاہور نیوز) عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ آن پہنچا، حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آ گئی۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہو گی، سعودی عرب کیلئے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 روز بعد کر دیا جائے گا، حج پروازوں کا شیڈول 10 اپریل تک جاری کئے جانے کی توقع ہے، رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور ایک سعودی ایئر لائن سمیت 5 ایئر لائنز حج آپریشن میں حصہ لیں گی، سرکاری سکیم کے تحت تقریباً 89 ہزار پاکستانی عازمین حجاج مقدس جائیں گے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن 30 روز تک جاری رہے گا، آخری پرواز 30 مئی کو روانہ ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے